Nowshera Virkan
نوشہرہ ورکاں : ناقص شوارما کھانے کے بعد متعدد بچے اور افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل
نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)شہر کے مرکزی حیدریہ چوک میں ناقص شوارما کھانے کے بعد متعدد بچے اور افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل،شہریوں کا انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق حیدریہ چوک…
Nowshera Virkan
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نوشہرہ ورکاں چوہدری محمد یوسف کے جواں سالہ بیٹے ذیشان یوسف کرغستان میں انتقال کر گئے
نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نوشہرہ ورکاں چوہدری محمد یوسف کے جواں سالہ بیٹے ذیشان یوسف کرغستان میں انتقال کر گئے بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نوشہرہ ورکاں چو…
Nowshera Virkan
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں سعدیہ جمال کا دورہ کڑیال روڈ بازار
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں سعدیہ جمال کا دورہ کڑیال روڈ بازار، دکانداروں کو وارننگ ، اشیا ریٹ لسٹ سے زیادہ بیچنے پر قانونی کاروائی ہو گی اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جمال…
نوشہرہ ورکاں: راڑیانوالہ میں موٹر سائیکل اور وین میں تصادم، نوجوان جاں بحق، دو زخمی
نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار)نواحی گاں راڑیانوالہ میں دھند کے باعث موٹر سائیکل اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حاد…
Nowshera Virkan
بنگلہ دیش الیکشن: بی این پی اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے میدان مار لیا، جماعت اسلامی نے ہار مان لی
بنگلہ دیش الیکشن: بی این پی اتحاد نے دو تہائی اکثریت سے میدان مار لیا، جماعت اسلامی نے ہار مان لی ڈھاکہ: (نامہ نگار) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں …
Nowshera Virkan
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی لاہور: (نامہ نگار) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسم…
Nowshera Virkan
نوشہرہ ورکاں: شدید دھند کے باعث المناک ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق
نوشہرہ ورکاں میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار نوجوان سامنے سے آنے والی گدھا گاڑی سے ٹکرا گیا۔تفصی…
Nowshera Virkan
نوشہرہ ورکاں پولیس ان ایکشن ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)دورانِ ناکہ بندی تین منشیات فروش گرفتار، چرس اور شراب برآمد، تفصیلات کے مطابق نوشہرہ ورکاں پولیس نے دورانِ گشت اور ناکہ بندی کے دوران تین مختلف مقامات سے منشیات …
Nowshera Virkan
آوارہ کتوں کی بھرمار، اہلِ علاقہ خوف و ہراس کا شکار
نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاں ببر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے اہلِ علاقہ کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ آوارہ کتوں کے غول آئے روز گھومتے نظر آتے ہیں، جس کے باعث شہری خوف و ہراس می…
Nowshera Virkan
تتلے عالی :2025میں کسی منصوبے پر کام شروع نہ ہوا
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں2025کے دوران کسی ترقیاتی منصوبے پر کام شروع نہیں ہو سکا ۔تفصیلات کے مطابق تتلے عالی تحصیل نوشہرہ ورکاں کا سب سے بڑا قصبہ ہے جسکی آبادی50ہزار سے تجاوز کر گئی…
Nowshera Virkan
نوشہرہ ورکاں پولیس کا چھاپہ ، بدکاری میں ملوث8 مرد و خواتین گرفتار
نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار )نئے سال کے موقع پر پولیس نے بدکاری میں ملوث پانچ مردوں اور تین خواتین کو گرفتار کر لیا۔ سب انسپکٹر نوید نے لاہوری چونگی میں مکان پر چھاپہ مارا، جہاں بدکاری کا مکروہ…
Nowshera Virkan
القاسم ایگرو انجینئرنگ نوشہرہ ورکاں میں محفلِ میلاد مصطفی کا انعقاد ،پیر شہزادہ فضیل عیاض قاسمی کے خصوصی شرکت ،
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی)القاسم ایگرو انجینئرنگ نوشہرہ ورکاں میں محفلِ میلاد مصطفی ۖ عقیدت و احترام سے منائی گئی، جس میں شہر کی معروف مذہبی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شر…
نوکھر کے قریب ٹریفک حادثہ میں 5افراد جاں بحق،4شدید زخمی
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر) حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیوان سنگھ کے قریب ٹرک اورکیری ڈبہ میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے5افراد جاں بحق جبکہ4افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتنا خوفن…
Nowshera Virkan
نوشہرہ ورکاں کے نواحی گائوں میں باپ نے اپنی بیٹی اور بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا،وجہ سامنے آگئی
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)تھانہ کوٹ لدھا کے نواحی گائو ں جلہن میں رشتہ کے تنازع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سفاک باپ نے اپنی بیوی اور بیٹی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔تفصیلات…
نوشہرہ ورکاں کے نواحی گائوں میں فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق ، متعدد زخمی
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)نوشہرہ ورکاں کے نواحی علاقے ماڑی خورد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ایک شخص جاں بحق 4افراد شدید زخمی ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں40سالہ ذوالفقار…
نوشہرہ ورکاں: گیس سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 4ہوگئی
نوشہرہ ورکاں: گیس سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 4ہوگئی نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر) تتلے عالی روڈ پر چند روز قبل ہونے والے گیس سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی،…
Nowshera Virkan
را ئو سبطین علی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)را ئو سبطین علی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے وکلا برادری،سیاسی وسماجی شخصیات دوست احباب اور عزیز و اقارب کی مبارکباد تفصیلات کے مطابق تحصیل بار ایسوسی ا…
چوہدری فقیر حسین گجر کے انتقال پر محسن گجر آف یونان کا اظہار تعزیت
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)چوہدری فقیر حسین گجر انتقال کر گئے ،گائو ں فتح کی میں سپرد خاک نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات معززین علاقہ اور عزیز و اقارب کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ کی…
چوہدری بلال اعجاز نے پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفی کیوں دیا ؟وجہ سامنے آگئی
نوشہرہ ورکاں (سٹی رپورٹر ) پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے چوہدری بلال اعجاز نے جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ اپنے استعفے میں بلال اعجاز کا کہنا تھا کہ9مئی کے پانچ کیسز …
Nowshera Virkan
نوشہرہ ورکاں: پولیس کی بڑی کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
نوشہرہ ورکاں: پولیس کی بڑی کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، 3کلو 240گرام ہیروئن برآمد نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر) تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران بدنامِ زما…