JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


About Us

 Alhamdulillah, the weekly "NAWAI NOWSHERA" has entered its 30th year after celebrating its 29th anniversary. Its past years were not smooth, uniform and easy. "NAWAI NOWSHERA" also had to go through ups and downs like his beloved homeland Pakistan. He had to face difficulties, but by the grace and mercy of Allah Almighty, he faced every trial manfully. There was no compromise on pen, honor and sanctity.

The journey of the weekly "NAWAI NOWSHERA" is ongoing and will continue InshAllah. Even if we bear the arrows of our taunts, no one strong and no superior can end our journey, Allah is sufficient for us and all that is. is a better helper than.

الحمد اللہ ہفت روزہ ''نوائے نوشہرہ ''اپنی٢٩سالگرہ منا کر ٣٠ویں سال میں قدم رکھ چکا ہے ۔اس کے گزرے ہوئے سال ہموار، یکساں اور آسان نہیں تھے۔ ''نوائے نوشہرہ '' کو بھی اپنے پیارے وطن پاکستان کی طرح نشیب و فراز سے گزرنا پڑا۔ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مصائب کی بھٹی میں سلگنا پڑا لیکن اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس نے ہر آزمائش کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ قلم، عزت اور حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

ہفت روزہ ''نوائے نوشہرہ '' کا سفر جاری ہے اور انشااللہ جاری رہے گا۔اپنوں کے طانے بیگانوں کے تیر سہے ، کوئی زبردست اور کوئی بالادست ، ہمارے ذوق سفر کو ختم نہیں کر سکتا ،  ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے۔

نامای میلپیغام