JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں:ڈاکوؤں نے سپین پلٹ نوجوان کو لوٹ لیا

 نوشہرہ ورکاں:ڈاکوؤں نے  سپین پلٹ نوجوان کو لوٹ لیا 

نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار )سپین مقیم نوجوا ن سے ڈکیتی کا مقدمہ درج،ڈاکو رقم پاسپورٹ اور شناختی کارڈ لے گئے ۔

بتایاگیا ہے کہ سپین میں مقیم مہران احمد چھٹیاں گزارنے اپنے گاؤں مٹو بھانوکے آ یا تھا چند روز قبل رات 9بجے نوشہرہ ورکاں سے اپنے گاؤں جارہا تھا کہ سنیارنوالہ کے قریب دو ڈاکوؤں نے رقم ، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ لوٹ لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مہران احمد کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔


نامای میلپیغام