JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

ڈپٹی کمشنر کا گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ، سہو لیات کا جائزہ

 

 ڈپٹی کمشنر کا گوجرانوالہ ٹیچنگ  ہسپتال کا دورہ ، سہو لیات کا جائزہ 

وزیر اعلی پنجاب کے ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات بشمول ایمرجنسی وارڈ، میڈیکل و سرجیکل وارڈز، لیبارٹری، فارمیسی اور آٹ ڈور کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور طبی آلات کی فعالیت کا جائزہ لیا۔


 


نامای میلپیغام