JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

صدر ٹرمپ کا ایران کے معاملے پر پہلا آپشن سفارتکاری ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ کا ایران کے معاملے پر پہلا آپشن سفارتکاری ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس
 ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے معاملے پر پہلا آپشن سفارتکاری ہے۔
ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو ایران کے خلاف فوجی طاقت استعمال کی جائے گی، کانگریس ارکان کو آج ایران کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔
کیرولائن لیویٹ کا مزید کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے ہمیشہ سفارتکاری کو ترجیح دی ہے، ایران کے بارے میں صدر ٹرمپ ہی آخری فیصلہ کریں گے۔


نامای میلپیغام