JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

بھارت: 70ہزار کروڑ کا بریانی سکینڈل

 بھارت: 70ہزار کروڑ کا بریانی سکینڈل

بھارتی محکمہ انکم ٹیکس نے ملک گیر سطح پر 70 ہزار کروڑروپے کے ٹیکس چوری کے سکینڈل کا انکشاف کیا ہے ، جسے بریانی ٹیکس سکینڈل کہا جا رہا ہے۔

تحقیقات حیدرآباد کے مشہور بریانی مراکز سے شروع ہوئیں اور بعد میں یہ معاملہ پورے ملک میں پھیلے منظم نیٹ ورک تک پہنچ گیا ۔ ریسٹورنٹس نے ایک بلنگ سافٹ ویئر استعمال کیا جو سیلز ریکارڈ حذف کر کے ٹیکس بچانے کی سہولت دیتا تھا۔ محکمہ نے بگ ڈیٹا اور جینریٹو اے آئی کے ذریعے چھ سال کے دوران 19ہزار 400 کروڑ روپے کے بلوں میں غیر قانونی ردوبدل کا پتا لگایا۔ 



نامای میلپیغام