JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

فضائی آلودگی کا وبال، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پھر سرفہرست

لاہورپنجاب میں فضائی آلودگی کا وبال برقرار رہا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر سرفہرست رہا۔

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 363 تک پہنچ گیا، بھارتی شہر دہلی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر بن گیا، اے کیو آئی 232 ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں فیصل آباد کی فضا سب سے زیادہ مضر صحت رہی، 539 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

ایڈوائزری جاری خبردار کیا گیا کہ آلودگی کی صورت حال انسانی صحت کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، بوڑھے اور بیمار افراد زیادہ خطرے کی زد میں ہوں گے۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک کے استعمال اور احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدایت کر دی۔



نامای میلپیغام