عینی شاہدین کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ شروع کر دی ۔ فائرنگ کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، تاہم مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ بچوں کی آپس میں لڑائی ہے ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی تین ایمبولینسیں اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفیش شروع کر دی