تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سے باریش نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کے ورثا کی تلاش کی گئی نہ ملنے پر پولیس نے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا ۔