JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


الصفحة الرئيسية

تتلے عالی :گندم کو آگ لگانے کے واقعہ کا6ماہ بعد مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار)گندم کو آگ لگانے کے واقعہ کا6ماہ بعد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ نواحی علاقہ مجو چک کے زمیندار خالد فاروق ورک نے گزشتہ سیزن میں 115ایکڑ پر گندم کی فصل کاشت کر رکھی تھی۔17اپریل کونامعلو م افراد نے کھڑی فصل کوآگ لگا دی تھی، ریسکیو 1122کی ٹیم نے پہنچ کر قابو پایا اور11ایکڑ رقبہ جل کرراکھ ہوگیا تھا جس سے 16لاکھ روپے کا نقصان ہواتھا۔پولیس نے عدالتی حکم پر6ماہ بعد مقدمہ درج کرلیا ۔



الاسمبريد إلكترونيرسالة