تتلے عالی میں سیوریج لائنوں کی صفائی شروع ہو گئی ۔ تتلے عالی میں سیوریج لائنوں کی بندش اور گلی محلوں گھروں میں گٹروں کا گندا پانی داخل ہونے۔۔۔
لوگوں کی مشکلات بارے گوجرانوالہ میں متعدد خبریں شائع ہوئیں جس کا نوٹس لیتے ہوئے ضلع کونسل انتظامیہ نے سیویج لائنوں کی صفائی شروع کر د ی۔