JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


الصفحة الرئيسية

امید کی کرن!ڈی سی حافظ آباد کا متاثرین کیلئے تاریخی ریلیف آپریشن



 ڈی سی حافظ آباد نے سیلاب متاثرین کوراشن ، ونڈا تقسیم کیا

حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے سیلاب متاثرہ دیہات کوٹ بیلہ،ٹھٹھی بہلول پور اور دیگر علاقوں کا دورہ کرکے سیلاب متاثرین میں راشن اورجانوروں کیلئے ونڈا تقسیم کیا۔۔۔

جبکہ ریسکیو ٹیموں نے کشتیوں پر متاثرین کو کھانا،پھل و دیگر سامان بھی تقسیم کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متاثرین سے ملاقات پریقین دلایا کہ نقصانات کا سروے کروایا جا رہا جس تاکہ تاحکومت کی جانب سے متاثرین کو امداد فراہم کی جا سکے ۔ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ ایسے علاقے جہاں ابھی پانی جمع ہے اور کوئی ذرائع آمد ورفت نہیں وہاں کشتیوں پرجا کر کھانا اور راشن تقسیم کیا جائے ۔


الاسمبريد إلكترونيرسالة