ڈپٹی کمشنر کا دورہ پرانا ریلوے سٹیشن،عمارت کی بحالی کا جائزہ
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے پرانے ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا، عمارت کی مرمت و بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے پرانے ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا، عمارت کی مرمت و بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی اہمیت کی حامل عمارتوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔