JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں:سروائیکل کینسر سے آگاہی بارے والدین اور اساتذہ کی میٹنگ



 نوشہرہ ورکاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر ٹو میں سروائیکل کینسر سے آگاہی بارے پی ٹی ایم کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات والدین اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔۔۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال کے ڈاکٹر رحمن سلمان نے کہا کہ سروائیکل کینسر خواتین میں بڑھتی ہوئی سنگین بیماری ہے تاہم بروقت ویکسی نیشن اور احتیاطی تدابیر سے مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ بچیوں کو بروقت ایچ پی وی ویکسین لگوائیں تاکہ مستقبل میں وہ موذی مرض سے محفوظ رہ سکیں ۔

نامای میلپیغام