JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

امانت لیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا سامان خوردبرد



 امانت لیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا سامان خوردبرد

فیصل آباد:کاروباری تعلقات کی بنا پر امانت لیا گیا لاکھوں روپے مالیت کا سامان خوردبرد کرلیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے زاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری تعلقات کی بنا پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینری اور دیگر سامان بطور امانت حاصل کیا اور مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


نامای میلپیغام