تتلے عالی سے نوجوان اغوا
تتلے عالی:تتلے عالی سے نوجوان اغوا ہوگیا۔نواحی گاں غیبی کے رہائشی شفاقت علی کا20سالہ بیٹا طاہر علی جمعہ کی نماز کیلئے مسجد گیا لیکن واپس نہیں آیا،ورثا نے طاہر علی کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
تتلے عالی سے نوجوان اغوا ہوگیا۔نواحی گاں غیبی کے رہائشی شفاقت علی کا20سالہ بیٹا طاہر علی جمعہ کی نماز کیلئے مسجد گیا لیکن واپس نہیں آیا،ورثا نے طاہر علی کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔