JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

جمعیت اہلحدیث کی طرف سے 370گھرانوں کو راشن تقسیم



 جمعیت اہلحدیث کی طرف سے 370گھرانوں کو راشن تقسیم

وزیرآباد:مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع وزیر آباد کے زیر اہتمام تحصیل و ضلع گوجرانوالہ کی تنظیم کے تعاون سے 370 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر پر وفیسر حافظ عبدالستار حامد، ابراہیم محمدی، مدثر شاہ بخاری،قاری عمر فاروق طور،قاری تنویر قمر سمیت عہدیداران،کارکنان اور علما کی کثیر تعداد موجود تھی۔ محلہ جناح کالونی کٹرہ محلہ پیر مٹھا روڈ شیش محل پلکھو محلہ کے 165 گھرانوں کو راشن ،کچھ گھرانوں میں بستر اور کپڑے ،ساہیانوالہ دوبرجی چندا سنگھ میں 55 گھرانوں جبکہ کوپرہ گلاب گڑھ اورآس پاس کے دیہات میں 50 گھرانوں کو راشن اور بستر تقسیم کئے گئے ۔اس سلسلے میں عبدالرحمن ،مہر شفیق، حافظ خلیل بٹ، ابوبکر جمالی، حافظ اسامہ صدیقی، حافظ حسیب ، عثمان مغل، یونس اکرم و دیگر احباب کی متاثرین کی بحالی کیلئے کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔


نامای میلپیغام