JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

گوجرانوالہ چیمبرکی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی برائے ایجوکیشن کے کنوینئر کا تقرر

نوشہرہ ورکاں :گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس نے ڈیپارٹمنٹل کمیٹی برائے ایجوکیشن کیلئے میاں عتیق الرحمن کو کنوینئر اور ندیم انور پھلروان کو ڈپٹی کنو ینئر مقرر کیا ہے۔ جن کو صدر چیمبر رانا صدیق خاں نے پروقار تقریب میں نوٹیفکیشن د ئیے ۔تقریب میں حافظ محسن زبیر شیخ، عاصم انیس سمیت شعبہ تعلیم سے وابستہ نامور شخصیات عمران رفیق داروغہ، محمد کاشف سجیل کھوکھر، سید فیاض حسین شاہ، عبدالرحمن صداقت، ڈاکٹر محمد طاہر بشیر، عثمان الرحمن خان اوردیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ 



نامای میلپیغام