ریسکیو 1122 نو شہرہ ورکاں نے 281افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا
نوشہرہ ورکاں :ریسکیو1122کی مقامی ٹیم نے سیلاب کے دوران281افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ۔ وزیر آباد اور گردونواح میں سیلابی صورتحال کے دوران ریسکیو1122کے۔۔۔
جوان عوام کی امید کا سہارا بن گئے جنہوں نے کشتیوں اور لائف جیکٹس کی مدد سے خواتین، بچوں، بزرگوں اور بیمار281 افراد کو سیلابی پانی سے بچا کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا ۔