نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نہر سے نوجوان کی ملنے والی لاش اما نتا سپردِ خاک کر دی گئی ۔ دو روز قبل مٹوبھائیکے نہر پل عجوہ فلور ملز کے قریب سے 30 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی تھی ،ورثا کے نہ ملنے پر تدفین کر دی گئی ۔
نہر سے نوجوان کی ملنے والی لاش اما نتا سپردِ خاک کر دی گئی ۔ دو روز قبل مٹوبھائیکے نہر پل عجوہ فلور ملز کے قریب سے 30 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی تھی ،ورثا کے نہ ملنے پر تدفین کر دی گئی ۔