نوشہرہ ورکاںکے نواحی گائوں میں اہلیہ سے جسم فروشی کرانے پر خاوند کیخلاف مقدمہ
نوشہرہ ورکاں :اہلیہ سے جسم فروشی کرانے پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاں چیلیکے کا رہائشی وقاص اپنی بیوی (ا)کو مختلف افراد سے پیسے لیکر ان کے پاس رات کو چھوڑ آتا ہے جو اس سے زیادتی کر تے ہیں ۔ مقامی پولیس نے بیوی کی رپورٹ پر خاوند کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔