JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں کے نواحی علاقے میں بہو پر تشدد ، خاوند ساس اور نندوں کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں بہو پر تشدد خاوند،ساس اور نندوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔کھیالی مدنی روڈ کے اختر کی بیٹی کی شادی میں تتلے عالی کے تنویر سے ہوئی ،گزشتہ روز دن9بجے خاتون گھر میں موجود تھی کہ خاوند کے موبائل فون پر کال آئی جسے بیوی نے اٹھا لیا جس پر تنویر اور اہلخانہ نے گالی گلوچ اورتشدد کیا اور بالو سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے ، پولیس نے متاثرہ خاتون کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔



نامای میلپیغام