JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


الصفحة الرئيسية

موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹنے سے نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی



 نوشہرہ ورکاں موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹ گیا ،ایک نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی ۔ سٹی نوشہرہ ورکاں کے محلہ باٹھ کا رہائشی 25سالہ عمیر اور محلہ رڑوالہ کا رہائشی 23سالہ ارباز ریاض موٹر سائیکل پر

گوجرانوالہ سے واپس نوشہرہ ورکاں آ رہے تھے کہ بڈھا گورائیہ کے قریب ان کی موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹ گیا جس سے عمیر نامی نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ ارباز شدید زخمی ہوا جس کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

الاسمبريد إلكترونيرسالة