JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

برسات کے موسم میں شہریوں کو کھمبوں ،برقی تنصیبات سے دور رہنے کی ہدایت



 نوشہرہ ورکاں ایس ڈی اونوشہرہ ورکاں گیپکو نے کہا ہے کہ ساون میں ہوا میں نمی کا تناسب بہت زیادہ ہوتا ہے۔


 اور جب برقی آلات، کھمبے یا ٹرانسفارمرز نمی یا بارش کے پانی سے متاثر ہوتے ہیں تو ان میں کرنٹ آنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ۔بجلی کے کھمبوں کو ہاتھ نہ لگائیں، خاص طور پر گیلے موسم یا بارش کے دوران ٹرانسفارمرز یا کھلے تاروں کے قریب نہ جائیں،بچوں کو خاص طور پر خبردار کریں کہ وہ برقی تنصیبات سے دور رہیں،اگر کہیں ننگے تاریں یا کرنٹ زدہ کھمبے نظر آئیں تو فورا گیپکو ہیلپ لائن یا قریبی دفتر کو اطلاع دیں۔ 

نامای میلپیغام