JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاوں میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچی جاں بحق

 نوشہرہ ورکاں:موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچی جاں بحق ہوگئی۔نواحی گاں منگوکی ورکاں میں تیزرفتار موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سےدو سالہ بچی زمل فاطمہ جاں بحق ہو گئی تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس نے بچی کے دادا شبیر کی رپورٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسکی تلاش شروع کر دی 

نامای میلپیغام