نوشہرہ ورکاںمیں چوری کی انوکھی واردات ،چور 6لاکھ روپے کے سگریٹ اور لائٹر لے اڑے
خط المقالة
نوشہرہ ورکاں :چور 6لاکھ 30ہزار روپے کے سگریٹ اور لائٹر لے اڑے ۔ نامعلوم چوروں نے امجد علی کے گودام واقع محلہ رڑوالہ کی دیوار میں نقب لگا 6 لاکھ 30 ہزار روپے کے سگریٹ اور لائٹر چوری کرلئے ،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔