نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )رانا کاشف انور نے لیگی ایم این اے چودھری اظہر قیوم ناہرا کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
رانا کاشف انور آف اولکھ بھائیکے اور رانا وقاص ارشاد آف کوٹ لدھا نے اظہر قیوم ناہرا کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر عشائیہ دیا جس میں عرفان بشیر گجر ایم پی اے ، جمشید سلطان ورک ،چودھری طیب معاویہ اولکھ، مدثر ستار انٹال اورچودھری ارشاد اللہ سراسمیت سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔