JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ماریہ ظفر دوبارہ ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں تعینات

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)ڈاکٹر ماریہ ظفر دوبارہ نوشہرہ ورکاں تعینات۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ماریہ ظفر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں گائناکالوجسٹ تعینات تھی اور چند روز قبل انہوں نے یہاں سے اپنی ٹرانسفر کروالی تھی اب دوبارہ ٹی ایچ کیو ہسپتال تعینات ہوگئی ہیں۔عوامی حلقوں نے انکی دوبارہ تعیناتی کو خوش آئندہ قرار دیا ہے۔


نامای میلپیغام