JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بڑی خبر



 لاہور (نیوز ڈیسک) مہنگائی سے پریشان عوام کو بجلی کی قیمتوں میں تو ریلیف مل گیا لیکن اب نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔


تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی کی جانب گیس قیمتوں میں اضافیکی درخواست پرعوامی سماعت ہوئی۔


سوئی ناردرن کمپنی نیایک بار پھر گیس کی قیمتوں میں اضافے کامطالبہ کردیا ، سوئی ناردرن کمپنی کی 735روپیفی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔


چیئرمین اوگرامسررو خان نے کمپنی کے ہیڈ آفس میں عوامی سماعت کی، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے تجویز دی کہ آر ایل این جی گھریلو کنکشن فوری کھولے جائیں، گیس کنکشن کی بندش سے ریونیو میں کمی ہورہی ہے، گیس قیمت میں اضافیکی اجازت دی جائیتاکہ اخراجات پورے کییجائیں۔


صارفین کا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے پہلے ہی عوام پریشان ہے، متعدد کمرشل صارفین پہلے ہی سوئی گیس کنکشن منقطع کراچکے ہیں۔


ہوٹل اورٹیکسٹائل سمیت دیگرصارفین نیگیس قیمتیں بڑھانیکی مخالفت کردی۔

نامای میلپیغام