JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

عمر فاروق منج کی ہاشم محمود گجر سے ملاقات ،انچارج ایف آئی اے گوجرانوالہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

 نوشہرہ ورکاں( تحصیل رپورٹر)عمر فاروق منج کی ہاشم محمود گجر سے ملاقات ،انچارج ایف آئی اے گوجرانوالہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی تفصیلات کے مطابق چوہدری عمر فاروق منج سیاسی وسماجی رہنما آف کھارا نے چوہدری ہاشم محمود گجر انچارج ایف آئی اے گوجرانوالہ سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور انھیں ایف آئی اے گوجرانوالہ کے انچارج کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی ہاشم محمود گجر نوشہرہ ورکاں میں بطور ڈی ایس پی سرکل نوشہرہ ورکاں اور ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔



نامای میلپیغام