بوگس اشٹام بنانے پرنوشہرہ ورکاں کے نجی کالج کا ڈائریکٹر گرفتار،دھوکہ دہی کامقدمہ درج
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)بوگس اشٹام بنانے پر کالج ڈائریکٹر گرفتار،دھوکہ دہی کامقدمہ درج،بتایا گیا ہے کہ محلہ پرانا کمیٹی گھر کے رہائشی سید راحیل شاہ کے جعلی دستخط اور انگوٹھے کے نشانات لگا کر بوگس اشٹام تیار کرنے پر مقامی پولیس نے نجی کالج کے ڈائریکٹر وسیم اکرم کو گرفتار کرکے دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔