JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کتنے دن سکول و کالج بند رہیں گے



 لاہور:لاہور،راولپنڈی سمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں عیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کر دیا گیا۔ و زیرتعلیم پنجاب نے چھٹیوں کا اعلان کرتے ہو ئے بتا یا کہ

تعلیمی اداروں میں عیدکی تعطیلات28مارچ سے2اپریل تک ہوں گی۔


نامای میلپیغام