JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

کراچی:نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت



 کراچی:نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت



کراچی(نیوز ڈیسک)نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت آگئی اسٹیٹ بینک کی عیدالفطر پرکمرشل بینکوں کونئیبینک نوٹ جاری کرنیکی ہدایت،


کمرشل بینکوں کی17 ہزار برانچز کو 27ارب روپے کے نئے نوٹ فراہم کئیہیں، کمرشل بینکوں کی17ہزاربرانچ عوام تک نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گی،بینکس اے ٹی ایم پر عوام کو بلا تعطل معیار ی اور صاف نوٹ جاری کریں گی، نئے نوٹوں کی فراہمی کیلئیکیش مانیٹرنگ ٹیمیں بھی تعینات کی ہیں،



نامای میلپیغام