JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

حکومت کا 2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان



 حکومت کا 2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(حکومت نے رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا. سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2 رمضان المبارک بروز پیر کو بینک زکو کٹوتی کیلئے بند رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کیلئے بند رہے گا۔


اعلامیے کیمطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کیلئے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔


نامای میلپیغام