JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں کے معروف تاجر کی اٹلی میں وفات جسد خاکی 21فروری کو پاکستان پہنچے گا

  •  نوشہرہ ورکاں کے معروف تاجر سیٹھ محمد منشاء مرحوم ، سیٹھ خادم حسین مرحوم کاہلو والے سابق صدر جنرل انجمن تاجران نوشہرہ ورکاں اور سیٹھ طالب الرحمن سائیکل ورکس والے کے بھائی رضوان اللہ غفور آٹوز متہ روڈ والے ، شہباز اللہ آف اٹلی ، نواز اللہ آف اٹلی کے والد گرامی اور سیٹھ ذکاء الرحمن آف اٹلی کے تایا جان اور سیٹھ بلا ل خادل کے چچا جان سیٹھ عبدالغفور سائیکل ورکس والے اٹلی میں گزشتہ دنوں رضائے الہی سے وفات پا گئے ان کا جسد خاکی 21فروری2025بروز جمعتہ المبارک کو اٹلی سے پاکستان پہنچ رہا ہے ۔نماز جنازہ3بجے بڑے قبرستان نوشہرہ ورکاں میں ادا کی جائی گی ۔


نامای میلپیغام