JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

غیر قانونی قابضین کیخلاف آپریشن ،نوشہرہ ورکاں کے نواحی گائوں میں ایک ایکڑ اراضی وا گزار


نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )تحصیل نوشہرہ ورکاں کے علاقہ تنگ خورد میں70لاکھ روپے کی ایک ایکڑ سرکاری اراضی غیر قانونی قابضین سے واگزار کرالی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر جواد حسن پیر زادہ نے عملے کیساتھ تنگ خورد میں آپریشن کیا، انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ۔



نامای میلپیغام