JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گائوں میں آگ سیکتے ہوئے بچوں نے کچن میں آگ لگا دی

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر ) نوشہرہ ورکاںکے نواحی گائوں کھارامیںگھر کے کچن میں جلائی آگ سیکتے ہوئے بچوں نے کچن میں پڑی خشک لکڑیوں کو آگ لگادی جس سے آگ پھیل گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نوشہرہ ورکاں کی ٹیم بروقت پہنچی اور آگ پہ قابو پالیا کچن کی چھت کچی ہونے کی وجہ سے گر گئی مالک مکان محمد طارق ولد محمد بشیر کا تقریبا اسی ہزار مالیت کا نقصان ہوا۔


نامای میلپیغام