JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں : بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

 نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارکرلیا، بتایاگیا ہے کہ تھانہ تتلے عالی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران چہل نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش سجاد عرف سلیٹی کو گرفتار کر کے ایک کلو 560 گرام چرس اور 30 بور پستول برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔


نامای میلپیغام