JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا دورہ نوشہرہ ورکاں



 نوشہرہ ورکاں( تحصیل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا دورہ نوشہرہ ورکاں ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں  میں وزٹ کے دوران  ڈائلیسز سنٹر سمیت ہسپتال میں مریضوں کو میسر سہولیات بارے جائزہ لیا اور ہدایات کی کہ مریضوں کو بلا تفریق سہولتیں میسر کی جائیں ۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے نوشہرہ ورکاں میں بنائی جانے والی گرین بیلٹ ببر روڈ کا بھی وزٹ کیا اور نوشہرہ ورکاں بدورتہ روڈ پر چھ کروڑ سے جاری منصوبے چلڈرن پبلک پارک کا بھی وزٹ کیا انکے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ اور سپریڈنٹ میونسپل کمیٹی میاں رضوان علی اور دیگر عملہ ریونیو بھی موجود تھا ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کو بتایا گیا کہ چلڈرن پارک میں بچوں کے کھیل کود کے لیے ٹریک بنانے اور جھولے لگانے کے علاوہ دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گیں۔






نامای میلپیغام