JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

غیر قانونی کھلا پٹرول فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائو ن

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)غیر قانونی کھلا پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائو ن،مقدمات درج،ری فلنگ مشینیں قبضہ میں لے لیں،بتایاگیا ہے کہ پنجاب حکومت کے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر پابندی کے حکم کی خلاف ورزی کرنے پر مقامی پولیس نے مختلف علاقوں میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے غیر قانونی ری فلنگ ایجنسیوں کے مالکان خلیل الرحمان ساکن چک دونی چند،شاہد منظور،انس ظفر اورمحمدشفیق ساکنان مسندہ ورکاں کی ری فلنگ مشینیں اور پٹرول قبضہ میں لیکر ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔


نامای میلپیغام