JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ ہوٹل مالک کے کس کام پر مہر بان ہوئے ؟

 نوشہرہ ورکاں (سٹی رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے حکومتی ریٹ پر 100گرام وزنی روٹی کی عوام الناس کو فراہمی یقینی بنانے کیلئے مختلف ہوٹلوں کا وزٹ کیا۔ ایک ہوٹل مالک کو روٹیاں 100گرام سے زائد ہونے پر اپنی گرہ سے1ہزار روپے نقد انعام دیا۔بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنرجواد حسین پیرزادہ نے میرج فنکشنز ایکٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مختلف میرج ہالز کا وزٹ کیاخلاف ورزی پر دو میرج ہالز مالکان کو 70ہزار روپے جرمانہ کیا۔






نامای میلپیغام