نوشہرہ ورکاں کی رائس ملز اسسٹنٹ کمشنر کے ریڈار میں آگئی لاکھوں روپے جرمانہ
نوشہرہ ورکاں (سٹی رپورٹر ) نوشہرہ ورکاں کی رائس ملز اسسٹنٹ کمشنر کے ریڈار میں آگئی لاکھوں روپے جرمانہ م،7رائس ملز سیل تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر(ماحولیات)کے ہمراہ نوشہرہ ورکاں کے تتلے عالی روڈ ، مٹو بھائیکے روڈ سیمت دیگر روڈپر مختلف رائس ملز کا وزٹ کیا۔ خلاف ورزی پر8رائس ملز کو لاکھو ں روپے جرمانہ کیا اور 7رائس ملز سیل کر دیا۔