تفصیلات کے مطابق کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالر کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی، فہمید نواز ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔
درخواست میں وزیراعظم اور تمام وزرائیاعلی کوفریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت کی جانب سیکم ازکم تنخواہ 37ہزارروپے ماہانہ مقررکی گئی لیکن پاکستان کے لیبر قوانین میں فوری ترامیم کی ضرورت ہے۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پاکستان میں ایک ہزارڈالر کے برابر ماہانہ تنخواہ مقررکرنیکاحکم دے اور لاہور ہائیکورٹ کم سیکم اجرت 37 ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کرے۔