JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

گھریلو کنکشن سے پٹرول پمپ پر بجلی کااستعمال کرنے پر مقدمہ درج

 نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)گھریلو کنکشن سے پٹرول پمپ پر بجلی کااستعمال کرنے پر مقدمہ درج،بتایاگیا ہے کہ نواحی گاؤں پنجگرائیں میں صارف عمیر احمد اپنے بجلی کے گھریلو کنکشن سے فلنگ سٹیشن پر بجلی استعمال کرکے گیپکو ٹیرف چوری کررہاتھا سرویلنس ٹیم نے ٹیرف چوری پکڑ کر مقامی تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا علاوہ ازیں ڈیرہ گولیانوالہ کے صارف محمد آصف کے خلاف ڈائریکٹ کنڈا ڈال کربجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کرلیاگیا


نامای میلپیغام