JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نوشہرہ ورکاں :نامعلوم افراد چار لاکھ مالیت کا موبائل فون چھین کرفرار

 نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد چار لاکھ مالیت کا موبائل فون چھین کرفرار،بتایاگیا ہے کہ محلہ رڑوالہ کارہائشی اسامہ مشتاق اپنے کزن کے ساتھ موٹرسائیکل پر فون کال سن رہاتھاکہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے جھپٹا مار کر چارلاکھ مالیت کا قیمتی موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

نامای میلپیغام