JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


ہوم

نواز شریف پاکستان سے باہرکیوں گئے؟ وجہ پتہ چل گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف علاج کے لیے گئے ہیں، وہ واپس آئیں گے۔

لاہور میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد نے کہا کہ ملکی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں، 8 سال بعد بیرونی سرمایہ کاری آئی ہے۔ شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ میں خطاب سب سے زیادہ سنے جانے والا ہے۔

رانا مشہود احمد کا کہنا ہے کہ سیاسی لیڈروں کو جھوٹے کیسز میں نااہل کیا گیا، اس ملک میں غنڈا گردی اور9مئی والے واقعات اب نہیں ہوں گے۔



نامای میلپیغام