JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


الصفحة الرئيسية

بینک سے رقم لے کر نکلنے والے نوجوان کو نوسربازوں نے لوٹ لیا


 نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)بینک سے رقم لے کر نکلنے والے نوجوان کو نوسربازوں نے لوٹ لیا،بتایاگیا ہے کہ ماڑی کوٹ کے آڑھتی حمید گجر کا جوانسالہ بیٹا یاسر حمید مقامی بینک سے تین لاکھ روپے لیکر باہر نکلا اور نوسربازوں کے ہتھے چڑھ کیا نامعلوم نوسرباز یاسر کو ورغلا کر بدورتہ روڈ پر لے گئے اور اس سے تین لاکھ نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے واضح رہے کہ شہر کے بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والے لوگوں سے نوسربازی اور ڈکیتیاں تسلسل سے جاری ہیں ہر روز وارداتیں رونما ہورہیں جبکہ مقامی پولیس عوام کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے 


الاسمبريد إلكترونيرسالة