JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Accueil

پاک چین بحری مشق سی گارڈین فور کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب اختتام

 پاک چین بحری مشق سی گارڈین فور  کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب اختتام

پاک بحریہ اور پی ایل اے (نیوی)کے مابین 25 مارچ تا یکم اپریل 26 بحری مشق سی گارڈین 4 منعقد ہوئی۔

 اس مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے مابین باہمی اشتراک اور میری ٹائم تعاون کو فروغ دینا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق مشق دو مراحل پر مشتمل تھی، جس میں پانچ روزہ کراچی پورٹ کا دورہ اور شمالی بحیرہ عرب میں دو روزہ سی فیز شامل تھے ۔مشق سی گارڈین 4 میں شمولیت کے لیے پی ایل اے (نیوی)کے جہاز داچنگ کی آمد پر پی این ایس تیمور نے پرتپاک استقبال کیا۔ 


NomE-mailMessage