JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، مذاکرات کے دوران جنگ کر دیتے ہیں: ملیحہ لودھی

ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، مذاکرات کے دوران جنگ کر دیتے ہیں: ملیحہ لودھی

 سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، وہ مذاکرات کے دوران جنگ کر دیتے ہیں

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ایران، اسرائیل امریکا جنگ میں کوئی بھی ملک جنگ رکوانے یا ثالثی کی سنجیدہ کوشش نہیں کر رہا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی کو صدر ٹرمپ پر اعتماد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ مذاکرات کر رہے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی جنگ کر دیتے ہیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایئرمارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا تھا کہ ایران کی نئی لیڈرشپ کا ایرانی عوام ساتھ دے گی، ایران میں رجیم چینج کے امکانات ختم ہوگئے ہیں

وائس ایڈمرل (ر) محمد سلیم نے کہا کہ اگر ایران اور گلف ممالک ایک دوسرے پر حملے کریں گے تو وہ جو کھیل اسرائیل کھیلنا چاہتا ہے اس کا حصہ بنیں گے۔


NameE-MailNachricht