JavaScript is not enabled!...Please enable javascript in your browser

جافا سكريبت غير ممكن! ... الرجاء تفعيل الجافا سكريبت في متصفحك.


Startseite

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ

 پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ

 پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، کراچی سے یومیہ اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی اے اے کو اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ 8 لاکھ ڈالر آمدنی ہوئی۔

موجودہ صورتحال سے قبل پاکستان حدود سے 550 سے 600 پروازوں یومیہ گزرتی تھیں۔

ذرائع کے مطابق اوورفلائنگ پروازوں میں اضافے سے یومیہ آمدنی میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔


NameE-MailNachricht